چاند زمین سے روٹھنے لگا
لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) یونیورسٹی آف وسکونسن میڈیسن کے ارضیاتی سائنس کے ماہرین نے جون 2018 ء میں انکشاف کیا تھا کہ 1.4 ارب سال پہلے زمین پر 1 دن صرف اور صرف 18 گھنٹے کا ہوتا تھا، لیکن دیگر سیارے زیادہ کشش ثقل کی وجہ سے چاند کو اپنی طرف کھینچتے جا رہے ہیں ، جس کے باعث چاند زمین سے دور ہوتا جا رہا ہے، اس طرح زمین پر ایک دن 24 گھنٹے کا ہو چکا ہے۔
سائنس دانوں کے مطابق جیسے جیسے چاند زمین سے دور ہوتا جا رہا ہے، دن کی طوالت بھی ویسے ویسے بڑھتی جا رہی ہے ۔
ہمارا سیارہ بہت زیادہ سست رفتاری سے گھوم رہا ہے، سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ دیگر سیارے چاند کو اپنی طرف کھینچتے جا رہے ہیں ، اور اسی وجہ سے چاند ہر سال 3.82 سینٹی میٹر کی رفتار سے زمین کے سیارےسے دور ہوتا جا رہا ہے۔
سائنس دانوں کے مطابق دن کو 24 سے 25 گھنٹے بننے میں ابھی کئی ہزار سال لگ جائیں گے، شاید اس سے بھی زیادہ وقت لگے، لیکن یہ بات طے ہے کہ ایک دن ایسا ضرور آئے گا جب انسانوں کے لیے دن 24 نہیں بلکہ 25 گھنٹے کا ہو جائے گا ۔
You are really a just right webmaster. This web site loading pace is amazing.
It kind of feels that you’re doing any unique trick. Moreover, the contents are masterpiece.
you’ve done a magnificent process on this matter!
Similar here: dobry sklep and
also here: Sklep internetowy