پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ چلینج

0
231

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 کے خلاف دائر متفرق درخواست پر سماعت ہوئی ۔

عدالت نے مین کیس کو فکس کرنے کی ہدایت کردی ، عدالت نے متفرق درخواست منظور کرلی ۔

جسٹس شاہد کریم نے کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید کی متفرق درخواست پر سماعت کی ۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ مین کیس کو سماعت کے لیے مقرر کیا جائے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 قانون کے منافی ہے ۔

Leave a reply