وکلاء اور پولیس کے درمیان ہر ضلع میں ثالثی کمیٹی بنانے پراتفاق رائے

0
145

عدالت عالیہ کے حکم پر پراسکیوٹر جنرل پنجاب کی وکلاء قیادت کے ساتھ ثالث میٹنگ کا قیام

پراسکیوٹر جنرل نے وکلاء کے خلاف ائے روز درج 7 اے ٹی اے کی ایف آئی پر گہرے رنج کا اظہار کیا

گزشتہ چند روز قبل پولیس کانسٹیبل کا وکیل پر حملہ کی ایف ائی ار میں دہشت گردی کی دفعات لگانے کی ہدایت بھی دی

پولیس کانسٹیبل حملے کیس کو ہائی پرفائل کیس ڈکلیئر کیا گیا

میٹنگ میں میں وکلاء اور پولیس کء درمیان ایس او پیز بنانے زیر غور ائے

ہر ضلع میں ایک کمیٹی وکلاء اور پولیس پر مشتمل تشکیل دی جائے پراسکیوٹر جنرل

کمیٹی وکلاء اور پولیس کے درمیان کشیدگی کو روکنے میں اہم کردار ادا کریگی ,

Leave a reply