عالیہ بھٹ سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں
لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) بالی وڈ کی نامور اداکارہ عالیہ بھٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی ہیں ۔
عالیہ بھٹ نے وائرل ہونے والی تصاویر میں اورنج کلر کا خوبصورت لباس پہن رکھا ہے۔
عالیہ بھٹ کی انسٹاگرام پر وائرل ہونیوالی تصاویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔
اورنج رنگ کا لباس اداکارہ کے حسن اور گلو میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔
سوشل میڈیا پر اداکارہ کی تصاویر پر صارفین کیجانب سے تعریفی کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے ۔
https://www.instagram.com/p/CxYnKqmrdTD/?utm_source=ig_web_copy_link