سیمنٹ کی قیمت میں مزید اضافہ

0
75

ہاٹ لائن نیوز : ملک بھر میں سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری، سیمنٹ کے پچاس کلو تھیلے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔

مختلف شہروں میں سیمنٹ کی کم از کم قیمت 1280 روپے اور زیادہ سے زیادہ قیمت 1310 روپے ریکارڈ کی گئی۔

گزشتہ ہفتے سیمنٹ کی فی بوری کم از کم قیمت 1271 روپے تھی جس میں 9 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سفید سیمنٹ کا پچاس کلو کا تھیلا 2000 سے 2200 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

Leave a reply