سندھ حکومت نے ارشد ندیم کو چیک دے دیا

0
206

ہاٹ لائن نیوز: پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے اولمپئن ارشد ندیم کو سندھ حکومت کی جانب سے 5 کروڑ روپے کا انعامی چیک دیا گیا۔

وزیر بلدیات سعید غنی نے کراچی کی سڑک کا نام ارشد ندیم کے نام پر رکھنے کا اعلان کیا، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ارشد ندیم کے نام پر اکیڈمی بنانے کا اعلان کردیا۔ وزیر کھیل محمد بخش مہر نے بھی ارشد ندیم کو چیک پیش کیا۔

Leave a reply