زلمی کےچیئرمین نے ٹیم اور فینز سے کیا کہا؟
چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ مسلسل 7 پلے آف اسپورٹس مین اسپرٹ اور فائٹنگ اسپرٹ سے کھیلنے پر پشاور زلمی ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں ۔
جاوید آفریدی نے اپنی ٹیم کی بھرپور سپورٹ اور حوصلہ افزائی پر زلمی فینز کا شکریہ ادا کیا اور بتایا کہ آئندہ سیزن میں زلمی فینز بھی ووٹنگ کے ذریعے ٹیم کے انتخاب میں اپنی رائے دے سکیں گے۔
زلمی کے چیئرمین نے ٹیم کے ساتھ فینز کا بھی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ زلمی فینز نے ہمیشہ کی طرح ٹیم کو بھرپور انداز میں سپورٹ کیا ، انہوں نے زلمی فینز کو مخاطب کرکے کہا کہ اس بار زلمی فائنل تک جگہ نہیں بناسکی جس پر وہ فینز سے معذرت کرتے ہیں ۔
ان کاکہنا تھا کہ ٹورنامنٹ کے دوران ٹیم میں کوویڈ کیسز، انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی اپنی ٹیم کیساتھ مصروفیات اور بائیو سیکور کی ذہنی مشکلات کے سبب مشکلات کا سامنا رہا لیکن اس کے باوجود ٹیم نے بہترین اسپرٹ سے کرکٹ کھیلی۔
جاوید آفریدی نے کہا کہ آئندہ پی ایس ایل میں زلمی فینز بھی ڈرافٹ اور ٹیم کے حوالے سے اپنی رائے دے سکیں گے کیونکہ فینز ہمارے اہم ترین اسٹیک ہولڈر ہیں اور ان کی رائے کو بھی اہمیت دی جائے گی ۔
جاوید آفریدی نے کہا کہ ان شااللّٰہ پی ایس ایل 8 میں پشاور زلمی اپنے ہوم گراؤنڈ ارباب نیاز اسٹیڈیم میں ان ایکشن ہوگی اور خیبر پختونخوا میں بسنے والے زلمی فینز کے لیے دلچسپ پلان لے کر آئیں گے۔
Wow, fantastic weblog structure! How long have you been running a blog for?
you make running a blog glance easy. The overall glance of your site is magnificent, as well as the content material!
You can see similar: najlepszy sklep and here sklep online
You actually make it seem so easy with your presentation but I
find this topic to be really something which I think I would never
understand. It seems too complicated and extremely broad for
me. I’m looking forward for your next post, I’ll try to
get the hang of it! I saw similar here: sklep online
and also here: najlepszy sklep
When someone writes an post he/she keeps the image of a user in his/her brain that how a user can be
aware of it. Therefore that’s why this article is outstdanding.
Thanks! I saw similar here: Sklep internetowy
Hello there! Do you know if they make any plugins to help with Search Engine Optimization? I’m
trying to get my website to rank for some targeted keywords but I’m not seeing
very good results. If you know of any please share.
Thank you! You can read similar article here:
Scrapebox List