” دل جشن بولے ” شدیدتنقید کی زد میں
دبئی: ( ہاٹ لائن نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارت میں ہونیوالے کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کا آفیشل ترانہ ریلیز کردیا ہے ۔
آئی سی سی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ریلیز ہونیوالے ’ دل جشن بولے‘ میں بالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ نے پرفارم کیا ہے جب کہ ترانے کے میوزک کمپوزر پریتم ہیں۔
ورلڈ کپ کے آفیشل ترانے کو سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی مایوس کن قرار دیتے ہوئے اس پر شدید تنقید کی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ صرف بالی ووڈ اسٹار کو ترانے میں شامل کر دینا کافی نہیں ہے ترانے کو ایونٹ کے شایان شان ہونا چاہیے ، کرکٹ شائقین نے ترانے کے معیار کو انتہائی پست قرار دے دیا ۔
https://x.com/ICC/status/1704384709646864506?s=20
Wow, awesome blog structure! How long have you ever
been blogging for? you make blogging glance easy.
The whole glance of your web site is excellent, as neatly as the content material!
You can see similar here najlepszy sklep