جنوبی اورشمالی وزیرستان میں کرفیوکانوٹیفکیشن جاری

ہاٹ لائن نیوز : ضلعی انتظامیہ نے جنوبی اور شمالی وزیرستان اپر میں سیکیورٹی کے خدشات کے پیش نظرکرفیونافذکرنیکےلئے ایک اطلاع جاری کی ہے۔
ڈپٹی کمشنر ساؤتھ وزیرستان اپر سلیم جان کے مطابق ، ایک دن کے لئے جنوبی وزیرستان اپر میں کرفیو نافذ کیا جائیگا ،اس دوران آسمان منزہ سےلدھااور مکین تک اورنوازکوٹ سےرزمک تک تمام شاہراہیں ٹریفک لیے بند رہینگی۔دوسری جانب ، شمالی وزیرستان کےرزمک صبح 6 بجے سے 6 شام تک ایک کرفیو نافذکیاجائیگا۔
مسافروں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ متبادل راستوں کا انتخاب کریں۔