جنسی زیادتی کے واقعات اب نہیں؟

1
175

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے بڑا فیصلہ سنا دیا ۔

جسٹس طارق سلیم شیخ نے جنسی زیادتی کے مقدمات کی تفتیش کے لیے پنجاب کے ہر ضلع میں اسپیشل یونٹ کے قیام کا حکم دیدیا ۔

جسٹس طارق سلیم شیخ کا کہنا ہے کہ اینٹی ریپ ایکٹ کے باجود متعدد اضلاع میں اسپیشل یونٹ قائم نہیں کیا گیا

جسٹس طارق سلیم شیخ نے سیالکوٹ میں گینگ ریپ کا شکار خاتون کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا ۔

جسٹس طارق سلیم شیخ کا فیصلہ 9صفحات پر مشتمل ہے ۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اسپیشل یونٹ میں خاتون پولیس افسر کا ہونا ضروری ہے ، بچوں کے کیسز میں خاتون پولیس افسر کی اہمیت کئی گناہ بڑھ جاتی ہے ۔

یاد رہے کہ متاثرہ خاتون نے مقدمے سے گینگ ریپ کی دفعات کو تبدیل کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا تھا ۔

1 comment

  1. tani sklep 27 March, 2024 at 11:28 Reply

    You are in point of fact a just right webmaster.

    The web site loading speed is incredible. It kind of feels that you’re doing any unique trick.
    Furthermore, the contents are masterpiece. you’ve done a wonderful
    job on this subject! Similar here: tani sklep and also here: Sklep internetowy

Leave a reply