جاپان زلزلہ: پاکستانی آبادی میں سینکڑوں گھر جل گئے

0
160

ہاٹ لائن نیوز : گزشتہ روز جاپان میں 7.6 شدت کے زلزلے کے بعد30 افراد کےہلاک اور 100 سے زائد افراد کےزخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔

اشیکاوا کے ایک علاقے میں آگ لگنے کیوجہ سے 100 سے زائد مکانات جل کر خاکستر ہوچکے ہیں۔ ان علاقوں میں پاکستانی مقیم ہیں، اب تک کی اطلاعات کیمطابق تمام پاکستانی محفوظ بتائے جاتے ہیں۔

Leave a reply