ایسا رقص یقیناً آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہو گا ؟

0
129

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) موسیقی نہ صرف انسانوں بلکہ بے زبان جانوروں کو بھی اپنے رنگ میں رنگ لیتی ہے۔

کیا آپ نے کبھی کسی جانور کو موسیقی پر مدہوش کے عالم میں رقص کرتے ہوئے دیکھا ہے؟

سوشل میڈیا پر ایک وڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے ، جس میں ایک بے زبان گھوڑا 5 سال کے بچے کی نظم پڑھنے پر خوشی سے جھوم رہا ہے۔

وائرل ویڈیو کو دیکھ کر لوگ حیران ہیں اور ویڈیو کو بہت زیادہ پسند کرنے کے ساتھ ساتھ صارفین اس پر انتہائی دلچسپ تبصرے بھی کررہے ہیں۔

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں 5 سال کا بچہ گھوڑے کے سامنے ایک نظم گا رہا ہے جب کہ گھوڑا سر ہلا کر ساتھ ساتھ جھوم رہا ہے۔ اس ویڈیو کو اب تک 16 ہزار سے زائد لائکس مل چکے ہیں۔

https://www.instagram.com/reel/Cw2tH-StVFh/?utm_source=ig_web_button_share_sheet

Leave a reply