پاکستان
وبا کے پیش نظر سکولوں میں چھٹیاں
لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) آشوب چشم کی بڑھتی وبا کے پیش نظر پنجاب میں جمعرات اور ہفتہ کو نجی و سرکاری ...یونان کشتی حادثہ،جوڈیشل کمیشن کس کی ڈیمانڈ؟
لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) یونان کشتی حادثہ کی تحقیقات عدالتی کمیشن کےذریعے کرانے کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔ عدالت نے وفاقی ...چیف سیکرٹری عدالت عالیہ کے نشانے پر
لاہور : (ہاٹ لائن نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں جڑانوالہ سانحہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر سماعت ہوئی ...شہر قائد میں لاکھوں کی ڈکیتی
کراچی: (ہاٹ لائن نیوز) اورنگی ٹاؤن فرید کالونی میں دودھ کے بیوپاریوں سے ملک شاپ پر مسلح ڈکیت 45 لاکھ روپے لوٹ ...عام انتخابات ایک بارپھرچیلنج، آخرمعاملہ کیاہے؟
لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) ملک میں عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کروانے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ...ہرقسم کی ٹریفک بند
لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) پنجاب کے شہر لودھراں میں ٹینکر اُلٹنے کی وجہ سے کیمیکل مواد سڑک پر پھیل گیا جس کے ...بم پردہشت گردی کی چھاپ
لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) منشا بم پر دہشت گردی کی دفعات لگا دی گئی۔ سرکاری پلاٹوں پر قبضہ اور ایل ڈی اے ...نذیرچوہان کانمبربھی لگ گیا
لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) سابق ایم پی اے نزیر چوہان اور دیگر کیخلاف پولیس پارٹی پر حملہ کیس میں اہم پیش رفت ...کاکڑاورنقوی کوبھی بلاواآگیا
لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) قران پاک کا معاملہ نگران وزیراعظم نگران وزیراعلی کو عدالت نے طلب کر لیا ۔ لاہور ہائیکورٹ میں ...مائع پیٹرولیم گیس پاکستان پہنچ گئی
لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن مائع پیٹرولیم گیس پاکستان پہنچ گئی۔ روسی سفارت خانے کے ترجمان کے ...






