پاکستان
قومی شاہراہ پر کار اور ٹریلر میں تصادم، قیمتی جانوں کا ضیاع
سندھ کی مصروف قومی شاہراہ ایک بار پھر ایک افسوسناک حادثے کی زد میں آ گئی جب نوشہرو فیروز کے قریب تیز ...عمران خان کا جیل میں طبی معائنہ، اسپتال منتقلی کا فیصلہ آج متوقع
راولپنڈی: عمران خان کی آنکھوں کے معائنے کے لیے طبی عملہ اڈیالہ جیل پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری اسپتال کی ...پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر اصلاحات، تین ماہ میں نفاذ کی ہدایت
پنجاب حکومت نے پولیس نظام میں اصلاحات کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ...مراد سعید نےسینیٹ کی نشست سےاستعفیٰ دیدیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید نے سینیٹ کی اپنی نشست سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے ...ہوم ڈیپارٹمنٹ نے عمران خان کے اڈیالہ جیل علاج کا ریکارڈ طلب کر لیا
راولپنڈی: ہوم ڈپارٹمنٹ پنجاب نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے اڈیالہ جیل میں علاج و معالجے کے تمام ریکارڈ طلب کر ...حکومت نے قانون سازی میں پیپلزپارٹی کو شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد: حکومت نے پارلیمانی قانون سازی کے عمل کو مؤثر بنانے کے لیے اپنی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کو اعتماد ...وزیراعظم کا 38 ارب روپے کا رمضان ریلیف پیکج متعارف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر کے مستحق خاندانوں کے لیے 38 ارب روپے کا رمضان ریلیف پیکج جاری کر ...اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج جاری
اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر اور اطراف میں اپوزیشن اتحاد اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان اسمبلی ...کراچی کے قریب ایم نائن موٹروے پر بھیانک ٹریفک حادثہ، 13 افراد جاں بحق
کراچی کے قریب ایم نائن موٹروے پر ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں مسافر بس، آئل ٹینکر اور متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا ...کوئٹہ میں بسنت کا آغاز، آسمان رنگ برنگی پتنگوں سے سج گیا
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں آج سے بسنت کا تہوار روایتی جوش و خروش کے ساتھ شروع ہو گیا ہے۔ شہر کی فضا ...
















