پاکستان
جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور اطراف میں سکیورٹی مزید سخت
کراچی میں واقع جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور اس کے اطراف سکیورٹی انتظامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اضافی ...سرمایہ کاروں اور صارفین کے تحفظ کے لیے ورچوئل اثاثہ جات کے قوانین سخت
اسلام آباد: سینیٹ نے ورچوئل اثاثہ جات سے متعلق ترمیمی بل کی منظوری دے دی۔ منظور شدہ بل کے تحت ایک ریگولیٹری ...کم لاگت ہاؤسنگ اسکیم میں اہم اصلاحات، قرض کی حد بڑھا کر ایک کروڑ روپے ...
حکومت نے کم لاگت ہاؤسنگ اسکیم “میرا گھر میرا آشیانہ” میں اہم تبدیلیوں کی منظوری دے دی ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے ...پاکستان میں ڈرون اڑانے پر پابندی عائد، سکیورٹی ہائی الرٹ
حکومت پاکستان نے ملک میں ڈرون اڑانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق اب نہ تو کمرشل اور ...پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں 3 مارچ کو مکمل چاند گرہن
پاکستان اور دنیا کے کئی ممالک میں 3 مارچ کو مکمل چاند گرہن کا نظارہ ممکن ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، پاکستانی ...راولپنڈی میں سنیپ چیکنگ اور اضافی نفری تعینات، شہر بھر میں سخت نگرانی
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں پولیس تنصیبات پر حملوں کے واقعات کے بعد سیکیورٹی اداروں نے کارروائیاں تیز کر دی ہیں، ...پمز میں بانی پی ٹی آئی کا فالو اَپ مکمل، طبیعت مستحکم قرار
عمران خان کو آنکھ کے علاج کے سلسلے میں فالو اَپ کے لیے (پمز) منتقل کیا گیا جہاں انہیں اینٹی وی ای ...کرک: فیڈرل کانسٹیبلری کے قلعے پر کواڈ کاپٹر سے حملہ
خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں فیڈرل کانسٹیبلری کے قلعے پر کواڈ کاپٹر کے ذریعے حملے میں پانچ اہلکار زخمی ہو گئے ...پنجاب میں مفت میت منتقلی سروس کا آغاز
لاہور: پنجاب حکومت نے پہلی بار اسپتال سے گھر میت پہنچانے کے لیے مفت ایمبولینس سروس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ...رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے کمیٹی اجلاس پر 20 لاکھ روپے خرچ
پشاور: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے رمضان المبارک کے چاند کے مشاہدے کے لیے 20 لاکھ روپے خرچ کیے، جو خیبرپختونخوا کی ...
















