پاکستان
گل پلازہ کو ناقابلِ استعمال قرار دے دیا گیا
کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے گل پلازہ کی عمارت کو آئندہ استعمال کے لیے غیر محفوظ قرار ...پنجاب میں ای ٹریفک چالان کے نام پر فراڈ کرنے والی درجنوں جعلی ویب سائٹس ...
پنجاب میں شہریوں سے ای ٹریفک چالان کے نام پر دھوکہ دہی کرنے والی 100 سے زائد جعلی ویب سائٹس کو بند ...گل پلازہ کی بجلی بند کرنا حفاظتی اقدام تھا، تنویر پاستا
کراچی: صدر گل پلازہ تاجر ایسوسی ایشن تنویر پاستا نے کہا ہے کہ حادثے کے وقت پلازہ کی بجلی بند کرنا ایک ...سانحہ گل پلازہ: تحقیقات میں توسیع، لاشوں اور عمارت کے سیمپلز کا کیمیائی معائنہ ہوگا
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کو مزید وسعت دے دی گئی ہے۔ حکام نے واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے جاں بحق ...الیکشن ایکٹ میں ترمیم، قومی اسمبلی کی منظوری
قومی اسمبلی نے انتخابات سے متعلق ترمیمی بل 2025 اکثریتی ووٹوں سے منظور کر لیا۔ یہ بل پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن ...لاہور کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کی منظوری
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کو دو الگ اضلاع میں تقسیم کرنے کے اصولی فیصلے کی منظوری دے دی ہے۔ اس ...بھارتی طیاروں پر پابندی میں مزید توسیع، پی اے اے کا اعلان
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس ...راجہ ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر
اسلام آباد: مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ اور پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ سینیٹر راجہ ناصر عباس کو سینیٹ میں اپوزیشن ...کراچی: نیو سبزی منڈی میں دکانوں میں آگ پر قابو پالیا گیا
کراچی کی نیو سبزی منڈی میں دکانوں میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق ابتدائی اطلاع ...بسم اللہ پڑھ کر رشوت لینے والا پولیس اہلکار حراست میں
لاہور میں رنگ روڈ پر گاڑی کی چیکنگ کے دوران رشوت لینے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ واقعہ ...
















