پاکستان
بسنت کی تیاری: لاہور میں 34 کروڑ پتنگیں اور ڈوریں فروخت
لاہور میں بسنت کے تہوار کی تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہیں، تاہم حکومت اور ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کی جان و ...پاکستان کو بڑا ریلیف، یو اے ای کا 2 ارب ڈالر قرض وقتی طور پر ...
متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے 2 ارب ڈالر کے قرض کی ادائیگی میں عارضی سہولت دیتے ہوئے اس کی میچورٹی ایک ...اسلامی نظریاتی کونسل نے خواتین کے حق نکاح فسخ پر فیصلہ جاری کر دیا
اسلامی نظریاتی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ کوئی بھی خاتون اپنے شوہر کے غائب ہونے کے دو سال بعد عدالت سے ...لیبیا نے پاک فضائیہ کے تجربے سے استفادہ کی خواہش ظاہرکردی
اسلام آباد: لیبیا کے نائب کمانڈر انچیف لیفٹننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے پاکستان کا دورہ کیا اور سربراہ پاک فضائیہ ائیر ...ڈاکٹر عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے مقرر
لاہور: حکومت نے سابق انسپکٹر جنرل پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو ڈائریکٹر جنرل وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) تعینات کر دیا ...آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور تبدیل، نئی ذمہ داری ملنے کا امکان
پنجاب پولیس کی قیادت میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ڈاکٹر عثمان انور کو انسپکٹر جنرل پنجاب کے عہدے سے ...اسلام آباد: 26 نومبر احتجاج کیس، علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق مقدمے میں علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ...دہشتگردی کا کوئی صوبہ یا ملک نہیں ہوتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے واضح کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سے حالیہ ملاقات کے دوران بانی پی ٹی آئی ...بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشنز جاری، متعدد دہشت گرد ہلاک
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز جاری رکھے ہوئے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ تین دنوں کے ...وزیراعلیٰ پنجاب کا بسنت پر دو روزہ چھٹی دینے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں بسنت کے موقع پر دو روزہ تعطیل دینے کا اعلان کیا ہے۔ ان تعطیلات کا ...
















