بین الا قوامی
امریکا میں مزید 20 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں، نفاذ یکم جنوری سے
امریکی حکومت نے نئی سفری پالیسی کے تحت مزید 20 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندیاں عائد کرنے کا ...سڈنی میں مسلمانوں کے قبرستان کی بے حرمتی، قبروں پر جانور کے اعضا رکھ دیے ...
سڈنی: آسٹریلیا کے بونڈی بیچ پر ہونے والے حملے کے بعد سڈنی میں واقع مسلمانوں کے قبرستان پر بھی سنگین حملے کا ...مذہبی آزادی کی پامالی: پٹنہ میں وزیراعلیٰ کی جانب سے خاتون ڈاکٹر کے نقاب پر ...
بھارت کی ریاست بہار میں ایک سرکاری تقریب کے دوران وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ایک مسلمان خاتون ڈاکٹر کا نقاب زبردستی ...سڈنی حملہ: بین الاقوامی تحقیقات میں بھارت سے معلومات طلب
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ایک دہشت گردانہ حملے کے بعد آسٹریلوی تحقیقاتی ادارے بھارتی حکام سے رابطے میں ہیں تاکہ واقعے ...جرمنی افغان پناہ گزین پروگرام فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان
جرمنی کی حکومت نے افغان پناہ گزین پروگرام فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جرمن حکام کے مطابق یہ ...بھارت کو عالمی ٹیکنالوجی اتحاد ’’پیکس سیلیکا‘‘ سے نکال دیا گیا
بھارت کو جدید ٹیکنالوجی سے متعلق ایک اہم عالمی اتحاد ’’پیکس سیلیکا‘‘ کی رکنیت سے باہر کر دیا گیا ہے۔ اس پیش ...اسکول بس کھائی میں جا گری، 17 طلبا جاں بحق20 زخمی
کولمبیا کے شمالی حصے میں واقع ایک دیہی علاقے میں پیش آنے والے دلخراش ٹریفک حادثے میں اسکول کے بچوں کو لے ...بھارت اور افغانستان سے منسلک اکاؤنٹس کا پاکستان کے خلاف منظم پروپیگنڈا بے نقاب
سڈنی میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر پاکستان کے خلاف منظم پروپیگنڈا سامنے آیا ہے، جس ...سڈنی کے ساحلی علاقے میں فائرنگ، متعدد افراد جاں بحق اور زخمی
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے معروف ساحلی علاقے بونڈی بیچ میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں کئی افراد جان سے ہاتھ ...یو اے ای میں جنسی جرائم اور جسم فروشی سے متعلق قوانین میں نمایاں ترامیم
متحدہ عرب امارات نے جرائم اور سزاؤں سے متعلق وفاقی قانون میں اہم ترامیم متعارف کرا دی ہیں، جن کا مقصد خصوصاً ...
















