بین الا قوامی
شوہر نے اپنی محبوبہ کے لیے ڈاکٹر بیوی کا قتل کر دیا، پیغام بھی وائرل
بنگلور میں ایک شخص پر الزام ہے کہ اس نے اپنی ڈاکٹر بیوی کو قتل کر دیا اور جرم کے بعد اپنی ...نیویارک میں انتخابی ہلچل، ٹرمپ نے ممدانی کے خلاف فنڈنگ کا دباؤ ڈال دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک سٹی کے میئر کے لیے سابق گورنر اینڈریو کومو کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ ٹرمپ ...یو اے ای میں قومی پرچم کی بے حرمتی پر سخت کارروائی کا انتباہ
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں یومِ پرچم کے موقع پر حکام نے قومی پرچم کے احترام سے متعلق واضح ہدایات جاری کی ...سعودی عرب کو عالمی آڈٹ تنظیم کی سربراہی مل گئی
سعودی عرب کو بین الاقوامی ادارہ انٹرنیشنل آرگنائزیشن آف سپریم آڈٹ انسٹی ٹیوشنز کی قیادت 2031 سے 2033 تک کے لیے سونپ ...مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات: انیل امبانی کی اربوں مالیت کی جائیدادیں ضبط
بھارتی ارب پتی تاجر انیل امبانی کے کاروباری اداروں سے منسلک جائیدادیں مالیاتی حکام نے ضبط کر لی ہیں۔ بھارت کی انفورسمنٹ ...افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ، 7 افراد جاں بحق، 150 زخمی
افغانستان کے شمالی علاقوں میں ہندوکش کے پہاڑی سلسلے کے قریب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے نتیجے میں ...غزہ اور لبنان میں سیز فائر کی خلاف ورزیاں، اسرائیلی حملوں میں مزید 7 افرادشہید
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ اور لبنان میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ تازہ حملوں میں کم از ...امریکہ میں 2026 کے لیے پناہ گزینوں کی حد میں تاریخی کمی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ 2026 میں صرف 7,500 افراد کو امریکہ میں پناہ گزین کے طور پر ...امریکی صدر ٹرمپ نے نائیجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی دھمکی دےدی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائیجیریا میں مسیحیوں کے خلاف بڑھتی ہوئی تشدد کی رپورٹس پر نائیجیریا حکومت کو خبردار کرتے ...غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے، مزید 3 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی کے باوجود کارروائیاں جاری ہیں۔ تازہ فضائی حملوں میں شمالی اور جنوبی غزہ ...
















