بین الا قوامی
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں ہلاکتیں 70 ہزار سے تجاوز کر گئیں، زیادہ تر لاشیں ...
غزہ کی وزارتِ صحت نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 70 ہزار سے بڑھ گئی ...بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی حالت تشویشناک، آئی سی یو میں داخل
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی طبیعت تشویشناک ہونے کے باعث انہیں ڈھاکا کے ایک اسپتال کے آئی سی یو میں ...ٹیکساس: افغان شہری بم بنانے کے الزام میں گرفتار
امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک افغان شہری کو بم بنانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مطابق امریکی میڈیا رپورٹز، ...اقوام متحدہ: فلسطینیوں پر حملے اور امداد میں رکاوٹ ناقابلِ قبول
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے فلسطینی عوام سے یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر زور دیا کہ مقبوضہ ...سعودی عرب 2026–2027 کے لیے آئی ایم او کونسل کا رکن منتخب
سعودی عرب کو 2026–2027 کی مدت کے لیے انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن کی کونسل کا رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔ لندن ...آسٹریلیا کے وزیراعظم نے شادی کر لی
آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے اپنی دیرینہ دوست جوڈی ہیڈن سے شادی کر لی ہے۔ دونوں نے پانچ سال کے تعلق ...ایف ڈی اے میمو میں انکشاف: کووِڈ ویکسین سے بچوں میں ممکنہ ہلاکتیں
امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) کے ایک خفیہ اندرونی میمو میں بتایا گیا ہے کہ کم از کم 10 ...امریکا کا 19 ممالک کے لیے امیگریشن اسکریننگ سخت کرنے کا فیصلہ
واشنگٹن میں نیشنل گارڈ کے دو اہلکاروں پر ہونے والی فائرنگ نے امریکا میں امیگریشن پالیسیوں اور قومی سلامتی سے متعلق بحث ...“چھپ کر کی گئی شادی… اب چھپ نہیں پائے گی؟”
بھارتی ریاست آسام کی اسمبلی نے دوسری شادی کے خلاف سخت پابندیاں عائد کرتے ہوئے آسام پروہیبیشن آف پولیگمی بل 2025 منظور ...ٹرمپ انتظامیہ نے تمام ترقی پذیر ممالک سے امیگریشن مستقل طور پر روکنے کا اعلان ...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی انتظامیہ امریکا کے امیگریشن نظام کو بحال کرنے کے لیے ...
















