بین الا قوامی
برطانیہ اور فرانس کا گرین لینڈ سے متعلق امریکی بیان پر ردِعمل
برطانیہ اور فرانس نے گرین لینڈ کے بارے میں امریکا کی جانب سے قبضے سے متعلق بیانات کو مسترد کر دیا ہے ...وینزویلا میں فوجی تعیناتی کے لیے قانون سازی درکار نہیں، صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا وینزویلا کے ساتھ حالتِ جنگ میں نہیں ہے اور وہاں فوری طور پر ...امریکہ میں نائب صدر جے ڈی وینس کے گھر پر حملے کی ناکام کوشش، ملزم ...
اوہائیو کے سن سیناٹی میں واقع نائب صدر جے ڈی وینس کے گھر کی کھڑکیاں توڑنے اور املاک کو نقصان پہنچانے والے ...ایران میں عوامی ریلیف کے لیے ماہانہ مالی معاونت کا اعلان
ایرانی حکومت نے بڑھتے ہوئے معاشی مسائل کے تناظر میں تمام شہریوں کے لیے عارضی مالی معاونت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ...شمالی کوریا نے نئے ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کردیا
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے اتوار کو دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایک نئے ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ...ٹرمپ کی کولمبیا اور وینزویلا پر سخت تنقید، تمام آپشنز زیرِ غور
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لاطینی امریکا کی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے وینزویلا کے بعد کولمبیا سے متعلق بھی سخت بیانات ...وینزویلا کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، امریکی اقدام عالمی بحث کا مرکز
وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی سے پیدا ہونے والی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ایک ہنگامی اجلاس آج منعقد ...تائیوان کے ساتھ الحاق ناگزیر ہے ، چینی صدر
چین کے صدر شی جن پنگ نے نئے سال کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ چین اور تائیوان کا دوبارہ ...ایران میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے ملک بھر میں پھیل گئے
ایران کے مختلف شہروں میں مہنگائی اور ملکی کرنسی کی قدر میں کمی کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ مقامی اور بین الاقوامی ...سوئٹزرلینڈ کے سیاحتی ریزورٹ میں بار میں دھماکا، 40 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
سوئٹزرلینڈ کے معروف سیاحتی اور اسکی ریزورٹ کرانس مونٹانا میں ایک بار میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ہلاک افراد کی ...
















