اہم خبریں
خطے کی سیاست میں سفارتی مقابلے کا نیا مرحلہ
عالمی سفارت کاری کے تناظر میں پاکستان کی حالیہ پیش رفت پر مختلف سیاسی و صحافتی حلقوں میں بحث جاری ہے۔ بعض ...صنعتی صارفین کے لیے نیا ملٹی ٹیرف نظام متعارف کرانے پر غور
حکومت صنعتی صارفین کے لیے ایک نئے اختیاری ملٹی ٹیرف نظام متعارف کرانے پر غور کر رہی ہے، جس کا مقصد بجلی ...پاک فوج ملک کے دفاع میں لازوال قربانیاں دے رہی ہے: احسن اقبال
جدہ میں یومِ پاکستان کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ فیلڈ ...صدرِ مملکت کی جانب سے افواجِ پاکستان کے لیے عسکری اعزازات کی منظوری
اسلام آباد: صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے افواجِ پاکستان کے افسران اور جوانوں کے لیے مختلف عسکری اعزازات کی منظوری دے ...کراچی میں دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے نئی ہیلپ لائن 1719 متعارف
کراچی میں ممکنہ دہشت گردی کے خطرات کی بروقت اطلاع اور مؤثر روک تھام کے لیے ایک نئی ہیلپ لائن متعارف کرا ...خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششیں، اسلام آباد مذاکراتی مرکز بننے کا امکان
اسلام آباد (ذرائع) — بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے اور ...پنجاب میں پہلا اسکل سٹی منصوبہ، نوجوانوں کیلئے نئے روزگار کے مواقع متوقع
پنجاب حکومت نے صوبے میں پہلا “اسکل سٹی” قائم کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کو جدید اور ...مبینہ عسکری سرگرمیوں میں بچوں کے استعمال پر سوالات اٹھ گئے
خیبر پختونخوا میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی چند ویڈیوز کے حوالے سے بحث جاری ہے جن میں مبینہ طور پر ...عید کے دوران ٹریفک کی روانی کے لیے خصوصی انتظامات مکمل
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے اعلان کیا ہے کہ عیدالفطر کے تینوں دن لیک ویو پارک، دامنِ کوہ اور شکرپڑیاں/پاکستان مونومنٹ کو ...اسلام آباد ٹریفک پولیس کی وردی اور نظام میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ
وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک کے نظام کو مزید جدید اور مؤثر بنانے کے لیے اسلام آباد ٹریفک پولیس کی یونیفارم تبدیل کرنے ...
















