اہم خبریں
فواد چوہدری نے پولیس کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری کروا دئیے
لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی پولیس حکام کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کردیے لاہور ہائیکورٹ ...لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز شریف کو 24 مئی کو ذاتی حیثیت پر طلب کر ...
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو انسداد دہشتگری سمیت دیگر سپشل عدالتوں میں ججز کی تعیناتی کے لے 24مئی تک آخری مہلت ...بیشکیک کرغستان میں پھنسے پاکستانی طلباء کی بحفاظت واپسی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
بیشکیک کرغستان میں پھنسے پاکستانی طلباء کی بحفاظت واپسی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی_ لاہور ہائیکورٹ میں ایڈووکیٹ ...جناح ہاوس کیس میں پرویز الہی کی ضمانت داخل دفتر کیوں
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پرویز الٰہی کی جناح ہاؤس جلاو گھیراو کے مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت کرتے ...پرویز الہی کی قسمت کا فیصلہ محفوظ
لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہی کی پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے مقدمے میں درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا جسٹس سلطان تنویر ...الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز کی عدم تعیناتی کے خلاف لاہور ...
الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز کی عدم تعیناتی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت جسٹس شمس ...پولیس کانسٹیبل کا وکیل پر خنجر سے وار مقدمہ درج
سیشن کورٹ کے گیٹ پر وکیل کو خنجر سے زخمی کرنے کا معاملہ ۔۔ لاہور :پولیس اہلکاروں کی وکیل پر تشدد اور ...وکلاء اور پولیس کے درمیان ہر ضلع میں ثالثی کمیٹی بنانے پراتفاق رائے
عدالت عالیہ کے حکم پر پراسکیوٹر جنرل پنجاب کی وکلاء قیادت کے ساتھ ثالث میٹنگ کا قیام پراسکیوٹر جنرل نے وکلاء کے ...گندم سکینڈل کی تحقیقات کے لیے نیب کو خط لکھ دیا گیا
جوڈیشل ایکیوزم پینل کی جانب سے چئیرمین نیب کو گندم سکینڈل کے حوالے حط بجانب جوڈیشل ایکٹیوزم پینل بذریعہ ایڈووکیٹ محمد اظہر ...سیشن کورٹ پیشی کے موقعہ پرملزمان کا وکیل پر تشدد
سیشن عدالت اغوا کے مقدمہ میں پیش ہونے پر احاطہ عدالت میںلڑائی ہوئی ،ملزمان نے وکیل علی اشرف اور کلرک سہیل رضا ...
















