اہم خبریں
گل پلازہ آتشزدگی: تحقیقاتی رپورٹ مکمل، آگ لگنے کی وجہ سامنے آ گئی
کراچی کے مصروف تجارتی علاقے میں واقع گل پلازہ میں لگنے والی ہولناک آگ سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ مکمل کر لی گئی ...ملک کے مختلف حصوں میں شدید برفباری، معمولاتِ زندگی مفلوج
ملک کے مختلف خطوں میں وقفے وقفے سے ہونے والی برفباری کے باعث روزمرہ زندگی شدید متاثر ہو گئی ہے۔ خیبرپختونخوا، بلوچستان، ...سندھ کے نجی اسکولوں میں فائر سیفٹی لازمی قرار
کراچی: سندھ محکمہ تعلیم نے صوبے کے تمام نجی اسکولوں میں فائر سیفٹی کے اقدامات کو لازمی قرار دیتے ہوئے نئی ہدایات ...گل پلازہ سانحہ: سرچ آپریشن بند، 73 افراد جاں بحق
گل پلازہ سانحے کے بعد سرچ اور ریسکیو آپریشن مکمل ہونے پر ملبہ ہٹانے کا عمل روک دیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے ...سانحہ گل پلازہ: حکومت سندھ کا متاثرہ دکانداروں کو دو ماہ میں متبادل دکانیں فراہم ...
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گل پلازہ سانحے سے متاثرہ افراد کے لیے ریلیف اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے ...وزیراعظم شہباز شریف نے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی کابینہ کی منظوری سے تصدیق ...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کابینہ کی منظوری سے پاکستان نے بین الاقوامی امن کے لیے قائم کیے گئے ’بورڈ ...سانحہ گل پلازہ کے بعد گورنر سندھ کا فائر سیفٹی سے متعلق مفت تربیتی پروگرام ...
کراچی: گل پلازہ میں پیش آنے والے حالیہ آتشزدگی کے واقعے کے بعد گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے فائر سیفٹی سے متعلق ...گل پلازہ سانحہ: ریسکیو آپریشن کے دوران مزید انسانی باقیات برآمد
کراچی کے علاقے میں واقع گل پلازہ کے ملبے سے ریسکیو ٹیموں نے تیسرے فلور سے مزید انسانی باقیات برآمد کرلی ہیں۔ ...پاکستان اور صومالیہ کے درمیان سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے ویزا فری معاہدہ
پاکستان اور صومالیہ نے سفارتی پاسپورٹ رکھنے والے شہریوں کے لیے ویزا کی شرط ختم کرنے کا معاہدہ طے کر لیا ہے۔ ...“ڈومیسٹک وائلنس ایکٹ 2026: گھریلو تشدد پر سخت سزا متعارف”
اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ڈومیسٹک وائلنس ایکٹ 2026 منظور کر لیا گیا ہے، جس کا اطلاق وفاقی دارالحکومت اسلام ...
















