
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کا آفیشل ترانہ جاری کر دیا گیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق اس ترانے میں معروف گلوکار عاطف اسلم، آئمہ بیگ، دانیہ کنول اور صابری سسٹرز نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔
پی ایس ایل 11 کے ترانے کا تھیم “بیٹ پہ کھیلیں گے” رکھا گیا ہے، جو کرکٹ کے جوش و جذبے کی عکاسی کرتا ہے۔
پاکستان سپر لیگ 11 کا آغاز 26 مارچ سے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا، جبکہ لاہور اور کراچی میں 22، 22 میچز کھیلے جائیں گے۔









