سہیل آفریدی: تحریک انصاف کی سیاسی جدوجہد جاری رہے گی

0
84
سہیل آفریدی: تحریک انصاف کی سیاسی جدوجہد جاری رہے گی

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی سیاسی جدوجہد مستقبل میں مزید مضبوط ہوگی۔
سہیل آفریدی کراچی کے ایک روزہ دورے پر آئے، جہاں انہوں نے پارٹی کے کارکن کے انتقال پر منعقدہ تعزیتی تقریب میں شرکت کی۔
تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ دعا ہے کہ پارٹی کارکنوں کی قربانیوں کا سلسلہ ختم ہو اور تحریک انصاف کے جھنڈے تلے سب ایک رہیں۔

Leave a reply