شوہر کے ساتھ چوریاں کرنے والی حسینہ گرفتار

0
151
شوہر کے ساتھ چوریاں کرنے والی حسینہ گرفتار

شوہر کے ساتھ چوریاں کرنے والی حسینہ گرفتار

سچل پولیس نے کنیز فاطمہ کالونی کے نزدیک چھلاوہ ڈکیت حسینہ سمیت 3 ملزموں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے، درجنوں وارداتوں میں ملوث عورت اپنے شوہر کے ساتھ مل کر ڈکیتیاں کرتی تھی، ایس۔ ایس۔ پی۔ ایسٹ فرخ رضا کا کہنا ہے۔

ملزمہ ثمینہ شوہر ندیم اور فرحان کے ساتھ رنگے ہاتھوں گرفتار ہوئی ہے، ملزمان تاجر کرم اللہ کو لوٹ کر فرار ہو رہے تھے، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موٹرسائیکل اور سامان بھی برآمد ہوا ہے، لیڈیز پرس بھی برآمد کیا گیا ہے۔

Leave a reply