پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل

0
269
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت ہائی اسپیڈ ڈیزل 12.84 روپے سستا ہو گیا ہے۔

ڈیزل کی نئی قیمت 272.99 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، پیٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور یہ بدستور 274.61 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہو گا۔

Leave a reply