حلقہ این اے 129 میں امیدوار پر ن لیگ کشمکش کا شکار

0
166
حلقہ این اے 129 میں امیدوار پر ن لیگ کشمکش کا شکار

حلقہ این اے 129 میں امیدوار پر ن لیگ کشمکش کا شکار

لاہور میں این۔ اے 129 کے ضمنی الیکشن کے لئے پارٹی ٹکٹ کے معاملے پر ن لیگ کی قیادت امتحان میں پڑی ہوئی ہے، کہ کس کو ٹکٹ دیا جائے؟ ضمنی الیکشن کے لئے 4 نام شارٹ لسٹ کئےگئے ہیں جن میں مشہود احمد ، مہر اشتیاق اور میاں نعمان شامل ہیں۔

مسلم لیگ ن نے ٹکٹ کے اجراء کیلیے میاں نواز شریف اور پارلیمانی بورڈ کو نام بھیج دیئے ہیں، حتمی فیصلہ میاں نواز شریف کریں گے، تینوں امیدوار 2024 کے عام انتخابات میں اپنی اپنی سیٹ سے ہار چکے ہیں۔

Leave a reply