روس امریکہ تنازع پر چین کا ردعمل

0
111
روس امریکہ تنازع پر چین کا ردعمل

روس امریکہ تنازع پر چین کا ردعمل

چین نے روس اور امریکا کے تعلقات میں بہتری لانے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے، چینی صدر اور روس کے صدر پیوٹن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

چینی صدر نے صدر پیوٹن سے گفتگو کے دوران کہا کہ چین، امریکہ اور روس کے درمیان رابطہ برقرار رکھنے، تعلقات بہتر بنانے اور یوکرین کے سیاسی حل کو فروغ دینا چاہتا ہے۔

چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ وہ غزہ میں اسرائیلی جنگ ختم کرنے کے لیے بین الاقوامی برادری کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں۔

Leave a reply