اسرائیل غزہ پر قبضہ نہیں چاہتا

0
105
اسرائیل غزہ پر قبضہ نہیں چاہتا

اسرائیل غزہ پر قبضہ نہیں چاہتا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنے نئے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل غزہ پر قبضہ کرنے نہیں چاہتا بلکہ وہ اسے حماس سے آزاد کرانے کا منصوبہ بنا رہا ہے، انہوں نے یہ بیان اس وقت دیا ہے جب اسرائیلی کابینہ نے غزہ پر کنٹرول کی تجویز کو منظور کر لیا ہے، کئی مغربی ممالک نے اس پر اختلاف کیا تھا۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ کو غیر مسلح کر کے پرامن شہری انتظامیہ قائم کریں گے، جس میں حماس، فلسطینی اتھارٹی یا کسی بھی دہشت گرد تنظیم کو شامل نہیں کریں گے، یہ اقدام اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی میں معاون ثابت ہو گا۔

Leave a reply