39 ڈپٹی ڈائریکٹرز کے تبادلے

0
104
39 ڈپٹی ڈائریکٹرز کے تبادلے

39 ڈپٹی ڈائریکٹرز کے تبادلے

ایف۔ آئی۔ اے نے ملک بھر کے متعدد زونز میں ڈپٹی ڈائریکٹرز کے تبادلے کر دیے ہیں، ترجمان ایف۔ آئی۔ اے کا کہنا ہے کہ ادارے کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے فیصلے کیے گئے ہیں، ایف۔آئی۔اے کے اعداد و شمار کے مطابق کراچی میں 4 ڈپٹی ڈائریکٹرز، اسلام آباد میں 9, پشاور میں 6۔

کوئٹہ میں چار جبکہ فیصل آباد، گوجرانولہ اور لاہور میں مجموعی طور پر 10 ڈپٹی ڈائریکٹرز کے تقرر و تبادلے کیے گئے ہیں، ان تقرریوں اور تبادلوں کا مقصد زونز میں جاری آپریشنز ،تحقیقات اور ایڈمنسٹریشن کو مزید بہتر بنانا ہے۔

Leave a reply