برطانوی ہائی کمشنر پی۔ آئی۔ اے کی کپتان بن گئیں

0
152
برطانوی ہائی کمشنر پی۔ آئی۔ اے کی کپتان بن گئیں

برطانوی ہائی کمشنر پی۔ آئی۔ اے کی کپتان بن گئیں

برطانوی ہائی کمشنر جین پی۔ آئی۔ اے کی کپتان بن گئی ہیں، اور پی۔ آئی۔ اے کے سی۔ ای۔ او کے ہمراہ کراچی سے اسلام آباد تک سفر کیا، اس موقع پر انہوں نے ایئرپورٹ پر پی۔ آئی۔ اے کے کاؤنٹرز اور سامان کی اسکیننگ کا معائنہ کیا۔

برطانوی ہائی کمشنر نے اس موقع پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ انگلینڈ میں پی۔ آئی۔ اے کی پروازوں کی جلد بحالی پر پاکستان کی ایئر لائن میں سفر کرنا مشن ہے۔

Leave a reply