
ضمنی انتخابات کے لیے درخواستیں طلب
مسلم لیگ نے ضمنی انتخابات کے لیے خواہشمند افراد سے درخواستیں طلب کی ہیں، یہ فیصلہ نواز شریف کی ہدایت پر کیا گیا، این اے 129 لاہور، پی پی 87، این اے 66۔
این اے 175 سے جمشید دستی کی نشست خالی ہے، امیدواروں کے انتخاب میں میرٹ، خدمت اور سیاسی ساکھ کو ترجیح دی جائے گی، اُمیدواروں کا اعلان پارلیمانی بورڈ جلد کرے گا۔









