یورپی یونین پر صدر ٹرمپ کا 30 فیصد ٹیرف کا اعلان

0
201
یورپی یونین پر صدر ٹرمپ کا 30 فیصد ٹیرف کا اعلان

یورپی یونین پر صدر ٹرمپ کا 30 فیصد ٹیرف کا اعلان

امریکی صدر ٹرمپ نے یورپی یونین پر تیس فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے، صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ یورپی یونین پر ٹیرف کا نفاذ 1 اگست سے ہو گا، میکسیکو پر بھی تیس فیصد ٹیرف ٹھیک رہے گا، میکسیکن مصنوعات پر یکم اگست سے ٹیرف کا نفاذ ہو گا۔

صدر ٹرمپ نے کینیڈا پر 35% درآمدی ٹیکس عائد کیا تھا، 1 اگست سے کینیڈا سے آنے والی تمام مصنوعات پر ٹیکس لاگو ہو گا، اس بارے میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہم بس یہ کہنا چاہتے ہیں کہ تمام ممالک کو ٹیکس دینا ہو گا، وہ چاہے 20 فیصد ہو یا پندرہ فیصد۔

Leave a reply