ٹاپ ٹی۔ 20 سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

0
176
ٹاپ ٹی۔ 20 سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

ٹاپ ٹی۔ 20 سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

آسٹریلیا میں ہونے والے ٹاپ اینڈ ٹی۔20 سیریز کے لیے پندرہ رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے، عرفان نیازی پاکستانی اسکواڈ کی قیادت کریں گے جبکہ ٹیم کے باقی کھلاڑیوں میں فیصل اکرم، معاذ صداقت، عبدالصمد، احمد دانیال، حیدر علی، مہران ممتاز،سعد مسعود، شاہد عزیز، عبید شاہ، یاسر خان، مبصر خان، سلمان مرزا شامل ہیں، محمد غازی اور خواجہ نافع کو بطور وکٹ کیپر ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، یہ ٹورنامنٹ آسٹریلیا کے شہر ڈارون میں 14 سے چوبیس اگست تک کھیلا جائے گا۔

Leave a reply