ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری فتح

0
171
ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری فتح

ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری فتح

پاکستان کی انڈر 18 ہاکی ٹیم نے ہاکی ایشیاء کپ میں مسلسل دوسری فتح حاصل کر لی پے، قومی ٹیم نے ایونٹ کے اپنے دوسرے میچ کے دوران سری لنکا کی ٹیم کو شکست دی تھی، پاکستان کی انڈر 18 ہاکی ٹیم نے میچ 0 کے مقابلے میں 9 گول سے اپنے نام کیا تھا۔

اس سے پہلے پاکستان نے ہانگ کانگ کی ٹیم کو بھی پہلے میچ میں شکست دی تھی، گرین شرٹس ایونٹ میں اپنا تیسرا میچ کل بنگلہ دیش کی خلاف کھیلے گی، پاکستان اپنا چوتھا میچ نو جولائی کو چین کے خلاف کھیلے گا، یہ ایشیاء کپ چین کے شہر دازو میں منقعد ہو رہا ہے۔

Leave a reply