اسرائیل نے جنگ بندی کر دی

0
167
اسرائیل نے جنگ بندی کر دی

اسرائیل نے جنگ بندی کر دی

اسرائیلی میڈیا کی طرف سے تصدیق کی ہو گئی ہے کہ اسرائیل کی طرف سے جنگ بندی کا آغاز ہو چکا ہے، صدر ٹرمپ نے اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی شروع ہونے کا اعلان کیا تھا، امریکی صدر نے کہا کہ دونوں ملک جنگ بندی کی خلاف ورزی نہ کریں، جنگ بندی کا اعلان ہونے کے بعد کویت، بحرین، قطر اور متحدہ عرب امارات نے اپنی فضائی حدود بحال کر دی ہیں، قطر ائیرویز کے مطابق فضائی آپریشن دوبارہ شروع ہو گیا ہے، کویت اور بحرین ایئرلائنز کا کہنا ہے کہ صورت حال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں، مسافروں کو سفر سے پہلے ایئرلائنز سے معلومات حاصل کر لینی چاہیے۔

Leave a reply