فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے

0
120
فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے

فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے

فلپائن کے مشرقی جزائر میں شدید قسم کے 6.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کا مرکز دس کلومیٹر گہرائی کے ساتھ تھا، ابتدائی طور پر 8 ڈگری شمال عرض البلد اور مشرقی طول بلد میں بھی زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے، زلزلے کے شدید جھٹکوں سے ابھی تک کسی بھی مالی اور جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے، فلپائنی حکام دیگر شہروں اور دیہاتوں میں بھی نقصان کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

Leave a reply