سابق وزیراعظم آزاد کشمیر پیپلز پارٹی میں شامل

0
196
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر پیپلز پارٹی میں شامل

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر پیپلز پارٹی میں شامل

زرداری ہاؤس کراچی میں فریال تالپور سے آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے ملاقات کی، اس ملاقات میں آزاد کشمیر کے رکن اسمبلی علی شان اور مشیر سردار احمد صغیر بھی شریک تھے، اس موقع پر انہوں نے اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا، صدر زرداری اور بلاول بھٹو کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا، فریال تالپور نے شامل ہونے والے رہنماؤں اور ان کے ساتھیوں کو پیپلز پارٹی میں خوش آمدید کہا اور انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو جب وزیراعظم بنیں گے تو مقبوضہ کشمیر کی آزادی کا خواب ضرور پورا ہو گا۔

Leave a reply