گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ میرب علی کی علیحدگی

0
234
گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ میرب علی کی علیحدگی

گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ میرب علی کی علیحدگی

پاکستانی اداکارہ و ماڈل میرب علی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ جذباتی گانا گاتی نظر آرہی ہیں،اس ویڈیو کو گلوکار عاصم اظہر سے منگنی ٹوٹنے کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے، وائرل ہونے والی ویڈیو میں میرب علی نصرت فتح علی خان کا گانا “نہ چھیڑو ہمیں” گنگناتی دکھائی دے رہی ہیں، میرب علی اگرچہ گانا گاتے ہوئے ہنستی رہیں، تاہم مداحوں نے گانے کو ان کے “دل کا حال” قرار دیا ہے، بارہ جون 2025 کو عاصم اظہر نے میرب علی سے منگنی ختم ہونے کی تصدیق کی تھی، منگنی ختم کرنا دونوں کا باہمی فیصلہ قرار دیا گیا ہے۔

Leave a reply