
محمکہ سیاحت میں نوکریاں ہی نوکریاں
محکمہ سیاحت میں ’’ٹی۔ ڈی۔ سی۔ پی ہوٹل مینجمنٹ کے لئے آسامیوں کا اعلان ہو گیا ہے، محکمہ سیاحت نے انسٹیٹیوٹ کے لیے پرنسپل، ایڈمن اینڈ فنانس افسر، ہیڈ آف اکیڈمی ، ڈیجیٹل میڈیا ایکسپرٹ، فرنٹ ڈیسک افیسر، سٹوڈنٹ قونصلر اور گرافک ڈیزائنر کی بھرتی بھی ہو گی، ان تمام شعبوں میں درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ چوبیس جون ہے، ان آسامیوں پر بھرتی 2 سالہ کنٹریکٹ پر کی جائے گی۔









