ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والا کھلاڑی

ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والا کھلاڑی
نیوزی لینڈ کے فن ایلن نے کرس گیل کا سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے، انہوں نے انیس چھکے لگا کر ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا، انہوں نے یہ اعزاز امریکہ کی لیگ کرکٹ کے دوران اپنے نام کیا، اس سے پہلے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ کرس گیل کے پاس تھا انہوں نے 18 چھکے لگانے کا اعزاز حاصل کیا تھا، انہوں نے ٹی 20 میں تیز ترین 150 رنز بنانے کا ریکارڈ بھی بنا لیا ہے۔









