روس کی ایران پر حملوں کی مذمت

0
175
روس کی ایران پر حملوں کی مذمت

روس کی ایران پر حملوں کی مذمت

روس نے بھی ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے اور اسے مشرق وسطیٰ کی سیکورٹی کے لیے خطرناک کہا ہے، روسی وزارت خارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر گہری تشویش ہے اسرائیل کے ایران پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی کارروائیاں عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہیں اقوام متحدہ کے خودمختار رکن ملک پر حملہ قابل قبول نہیں ہے، ایرانی شہروں اورجوہری تنصیبات پر حملہ عالمی امن کے لیے خطرہ ہو سکتا ہے۔

Leave a reply