دنیا کا امیر ترین شخص کون ؟

0
484
دنیا کا امیر ترین شخص کون ؟

دنیا کا امیر ترین شخص کون ؟

دنیا کے دس امیر ترین لوگوں کی فہرست جاری کر دی ہے، ایلون مسک ان میں سب سے آگے ہیں، ایلون مسک کے پاس کل دولت 423 بلین ڈالرز موجود ہے، دوسری نمبر پر فیس بک کے بانی مارک زکر برگ ہیں، جون 2025 کے شروع میں نئی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک ایک مرتبہ پھر دنیا کے امیر ترین انسان قرار پائے ہیں، جو مئی میں Tesla کی لانچ کی خبروں کے سبب اسٹاک میں تئیس فیصد اضافے سے ہوا۔

Leave a reply