پی سی بی نے اسلام آباد کی تمام ایسوی ایشن معطل کر دی

پی سی بی نے اسلام آباد کی تمام ایسوی ایشن معطل کر دی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسلام آباد کی کرکٹ میں ہلچل مچا دینے والا بڑا فیصلہ کیا ہے اسلام آباد کی تمام زونل اور ریجنل ایسوسی ایشنز کے تمام انتخابات کالعدم قرار دے دیے ہیں، اس فیصلے کے مطابق اسلام آباد ایسوسی ایشن کے صدر شکیل شیخ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے، صرف یہی نہیں بلکہ ایسوسی ایشنز کے تمام عہدیداران کو بھی عہدوں سے برطرف کر دیا گیا ہے۔









