پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کھیلا جائے گا

0
268
پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کھیلا جائے گا

پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کھیلا جائے گا

ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ 10کو ری شیڈول کر دیا گیا ہے، پی ایس ایل کا فائنل پچیس مئی کو لاہور میں کھیلا جائے گا، ذرائع کے مطابق پی۔ ایس۔ ایل کو ری شیڈول کر دیا گیا ہے، پی۔ ایس۔ ایل کے باقی میچز سترہ مئی سے 25 مئی کے درمیان کھیلے جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی۔ ایس۔ ایل کا آغاز راولپنڈی سے ہو گا، پاکستان سپر لیگ کا فائنل 25 مئی کو لاہور اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، 17 اور اٹھارہ مئی کو ڈبل ہیڈر میچز ہوں گے جبکہ 19 اور بیس مئی کو پی۔ ایس۔ ایل میں آرام کا دن ہو گا۔

Leave a reply