انتہا پسندوں نے سیکرٹری خارجہ کو غدار قرار دے دیا

انتہا پسندوں نے سیکرٹری خارجہ کو غدار قرار دے دیا
پاکستان سے جنگ بندی کا اعلان کرنے کی وجہ سے انتہاپسندوں نے بھارتی سیکرٹری خارجہ کو غدار کہنا شروع کر دیا، جنگ بندی کے اعلان کے بعد وکرم مسری اور ان کے اہلخانہ کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں جس کے بعد انہوں نے اپنا سوشل میڈیا اکائونٹ بھی بند کر دیا ہے، دوسری طرف غیرملکی سفارت کاروں ، بھارتی سیاستدانون اور بھارتی ایڈمنسٹریٹو ایسوسی ایشن نے سیکرٹری خارجہ سے اظہار یکجہتی کیا اور پیشہ ورانہ ذمہ داریاں نبھانے والے آفیسر پر بلا جواز ذاتی حملے کرنا قابلِ افسوس قرار دیے ہیں۔









