وزیراعظم آج قوم سے خطاب کریں گے

0
120
وزیراعظم آج قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم آج قوم سے خطاب کریں گے

انڈیا اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آج شام قوم سے خطاب کریں گے، یاد رہے کہ پاکستان نے انڈین جارحیت پر جوابی کارروائی شروع کر دی ہے اور آپریشن بنیان المرصوص کا آغاز ہو گیا ہے، سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بیاس کے علاقے میں اسٹوریج سائٹ تباہ کر دی ہے، علاؤہ ازیں پٹھان کوٹ میں ایئر بیس کو بھی تباہ کیا گیا ہے۔

Leave a reply