کینیڈا میں سکھ کمیونٹی نے مودی کے پتلے جلا ڈالے

کینیڈا میں سکھ کمیونٹی نے مودی کے پتلے جلا ڈالے
کینیڈا میں سکھوں کی طرف سے مودی کی نفرت انگیز
پالیسی کے خلاف احتجاج ہوا اور ساتھ ہی ریلی بھی نکالی گئی جس میں مودی حکومت اور انتہا پسند ہندوؤں کے خلاف شدید احتجاج ہوا، ریلی کے شرکا ٹورنٹو میں گردوارے کے باہر جمع ہوئے اور مودی اور ہندوؤں کے خلاف نعرے بازی کی گئی اور دوران احتجاج مودی کے پتلے جلائے گئے، سکھ کمیونٹی کی طرف سے مارک کارنی سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ہندوؤں کو کینیڈا سے ڈی پورٹ کریں اور ان کے خلاف واضح اور عملی اقدامات اٹھائیں۔









